مسافر بنگلہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - مسافروں کے ٹھہرنے کا مکان، سرائے، مسافر خانہ، مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے ایک خاص وضع کا مکان۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - مسافروں کے ٹھہرنے کا مکان، سرائے، مسافر خانہ، مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے ایک خاص وضع کا مکان۔